اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

سام سنگ کی نئی اسمارٹ واچ کیسی ہوگی؟

datetime 23  جولائی  2018

سام سنگ کی نئی اسمارٹ واچ کیسی ہوگی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کی جانب سے آئندہ ماہ فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9 متعارف کرایا جارہا ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ جنوبی کورین کمپنی ایک نئی اسمارٹ واچ گلیکسی واچ بھی پیش کرنے والی ہے۔ یہ پہلی بار نہیں کہ سام سنگ کی جانب سے اسمارٹ واچ متعارف کرائی جارہی… Continue 23reading سام سنگ کی نئی اسمارٹ واچ کیسی ہوگی؟

پاکستان کے خلا میں بھیجے گئے سیٹلائٹس نے کامیابی سے کام کا آغاز کردیا

datetime 23  جولائی  2018

پاکستان کے خلا میں بھیجے گئے سیٹلائٹس نے کامیابی سے کام کا آغاز کردیا

کراچی ا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے خلا میں بھیجے گئے سیٹلائٹس نے کامیابی سے اپنے کام کا آغاز کر دیا، سیٹلائیٹ ماحولیاتی تبدیلیوں ، قدرتی آفات اور زراعت کے شعبوں سے متعلق معلومات فراہم کریں‌ گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے چائنہ کی مدد سے تیار کردہ سیٹلائیٹ PRSS-1 اور پاکستانی انجینئرز کا تیار کردہ سیٹلائیٹ پاک… Continue 23reading پاکستان کے خلا میں بھیجے گئے سیٹلائٹس نے کامیابی سے کام کا آغاز کردیا

سپریم کورٹ میں کس کے ذریعے کون کس کا پیغام لے کر جاتا ہے؟ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے پاس لگائے گئے الزامات کے ثبوت موجودہیں حامد میر کے بعد انصار عباسی نے بھی تہلکہ خیز انکشاف کر دئیے

datetime 23  جولائی  2018

سپریم کورٹ میں کس کے ذریعے کون کس کا پیغام لے کر جاتا ہے؟ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے پاس لگائے گئے الزامات کے ثبوت موجودہیں حامد میر کے بعد انصار عباسی نے بھی تہلکہ خیز انکشاف کر دئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف صحافی ، تجزیہ کارانصار عباسی اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ ڈر تو پہلے سے تھا لیکن اسلام آباد ہائی کورٹ کے محترم جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات نے جو ڈر تھا اُسے تقویت دی اور دل کو دکھی کر دیا۔ آج سے تقریباً گیارہ سال پہلے… Continue 23reading سپریم کورٹ میں کس کے ذریعے کون کس کا پیغام لے کر جاتا ہے؟ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے پاس لگائے گئے الزامات کے ثبوت موجودہیں حامد میر کے بعد انصار عباسی نے بھی تہلکہ خیز انکشاف کر دئیے

نوازشریف کی طبیعت خراب،پمز کی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی ،جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کو سیل سے نکال کر کہاں معائنہ کیا جارہا ہے؟

datetime 23  جولائی  2018

نوازشریف کی طبیعت خراب،پمز کی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی ،جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کو سیل سے نکال کر کہاں معائنہ کیا جارہا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی ناساز طبیعت کے باعث پمز کی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو طبی معائنے کے لیے سیل سے نکال کر جیل ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پمز ہسپتال کی میڈیکل ٹیم موجود ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کے علاج کے… Continue 23reading نوازشریف کی طبیعت خراب،پمز کی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی ،جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کو سیل سے نکال کر کہاں معائنہ کیا جارہا ہے؟

کون سا ووٹ گنتی میں شامل اور کونسا خارج ہوگا؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

datetime 23  جولائی  2018

کون سا ووٹ گنتی میں شامل اور کونسا خارج ہوگا؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)عام انتخابات 2018 کے لیے پولنگ کے بعد کون سا ووٹ گنتی میں شامل اور کونسا خارج ہوگا، الیکشن کمیشن نے واضح کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق آفیشل کوڈ مارک اور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر کے دستخط کے بغیر بیلٹ پیپر گنتی سے خارج ہوگا۔واٹر مارک والے بیلٹ پیپر کے سوا دوسرا کوئی بیلٹ پیپر… Continue 23reading کون سا ووٹ گنتی میں شامل اور کونسا خارج ہوگا؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

انصاف قتل ہو گیا،حنیف عباسی کی عمر قید کا شیخ رشید اور عمران خان کو فائدہ نہیں نقصان ہو گا،رات کے 11بجے فیصلہ کیوں سنایا گیا؟ عوام جوق در جوق ووٹ ڈالیں اور بتادیں کہ ایک عدالت عوام کی بھی ہوتی ہے، حامد میر

datetime 23  جولائی  2018

انصاف قتل ہو گیا،حنیف عباسی کی عمر قید کا شیخ رشید اور عمران خان کو فائدہ نہیں نقصان ہو گا،رات کے 11بجے فیصلہ کیوں سنایا گیا؟ عوام جوق در جوق ووٹ ڈالیں اور بتادیں کہ ایک عدالت عوام کی بھی ہوتی ہے، حامد میر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف صحافی، تجزیہ کار و کالم نگار حامد میر اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ 1995ء ابھی کل کی بات لگتی ہے راولپنڈی کی ایک عدالت نے رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد کو ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں سات سال قید با مشقت اور دو لاکھ روپے… Continue 23reading انصاف قتل ہو گیا،حنیف عباسی کی عمر قید کا شیخ رشید اور عمران خان کو فائدہ نہیں نقصان ہو گا،رات کے 11بجے فیصلہ کیوں سنایا گیا؟ عوام جوق در جوق ووٹ ڈالیں اور بتادیں کہ ایک عدالت عوام کی بھی ہوتی ہے، حامد میر

امریکی پابندیوں کا مقصد ایرانی نظام کا سقوط اور ایران کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا ہے،روحانی

datetime 23  جولائی  2018

امریکی پابندیوں کا مقصد ایرانی نظام کا سقوط اور ایران کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا ہے،روحانی

تہران(این این آئی)ایرانی کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک خلیجی ریاستوں بالخصوص سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے اور تعلقات کو معمول پرلانے کی کوشش کررہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی سفارت کاروں کے ایک اجلاس سے خطاب میں صدر روحانی نے ملک… Continue 23reading امریکی پابندیوں کا مقصد ایرانی نظام کا سقوط اور ایران کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا ہے،روحانی

سیاسی کارکنوں کے تشدد کا نشانہ بننے والا گدھا چل بسا

datetime 23  جولائی  2018

سیاسی کارکنوں کے تشدد کا نشانہ بننے والا گدھا چل بسا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک سیاسی جماعت کی ریلی کے دوران تشدد کا نشانہ بننے والا گدھا چل بسا۔کراچی میں گزشتہ دنوں ایک سیاسی جماعت کی ریلی کے دوران گدھے کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس سے اسے شدید چوٹیں آئیں اور وہ بے ہوش ہوگیا۔جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم… Continue 23reading سیاسی کارکنوں کے تشدد کا نشانہ بننے والا گدھا چل بسا

صدارتی الیکشن کے دوران میری انتخابی مہم کی جاسوسی کی گئی،ٹرمپ

datetime 23  جولائی  2018

صدارتی الیکشن کے دوران میری انتخابی مہم کی جاسوسی کی گئی،ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ 2016ء کو امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوران میری انتخابی مہم کی زیادہ سے زیادہ جاسوسی کی کوشش کی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی بعض ٹویٹس میں امریکی صدر نے کہا کہ ان کی انتخابی مہم کے مشیر کارٹر… Continue 23reading صدارتی الیکشن کے دوران میری انتخابی مہم کی جاسوسی کی گئی،ٹرمپ