وزیراعظم عمران خان 16ستمبر کو کہاں کا پہلا دورہ کریں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی (این این آئی) وزیرِ اعظم بننے کے بعد عمران خان کل (اتوار) پہلی بار کراچی کا دورہ کریں گے۔وہ دورے میں مزارقائد پر حاضری دیں گے اور قیام امن سے متعلق اجلاس کی سربراہی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 16 ستمبر کو کراچی کے دورے پر پہنچیں گے، دورے کے دوران وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان 16ستمبر کو کہاں کا پہلا دورہ کریں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں