اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

آفریدی ایمرٹس ٹی 20لیگ کا حصہ بن گئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

آفریدی ایمرٹس ٹی 20لیگ کا حصہ بن گئے

دبئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے نامور آل راونڈر شاہد خان آفریدی ایک بار پھر کرکٹ میدان اپنی دھواں دار بیٹنگ کے جوہر دکھائیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ایمرٹس ٹی 20لیگ کھیلنے کے لئے این او سی جاری کردیا۔19دسمبرسے11جنوری تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والی لیگ کے میچز دبئی، ابوظہبی اور شارجہ میں کھیلے… Continue 23reading آفریدی ایمرٹس ٹی 20لیگ کا حصہ بن گئے

چیف جسٹس نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں ،ایسا حکم جاری کردیا کہ وزیر اعظم ہاؤس میں کھلبلی مچ گئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

چیف جسٹس نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں ،ایسا حکم جاری کردیا کہ وزیر اعظم ہاؤس میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(سی پی پی)سپریم کورٹ نے بنی گالہ میں غیرقانونی تعمیرات کرنے والوں سے جرمانے لینے کا حکم دے دیا جبکہ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عمران خان سب سے پہلے اپنا گھرقانون کے دھارے میں لائیں اور سب سے پہلا جرمانہ خان صاحب کو ادا کرنا ہوگا، تحریک انصاف کی حکومت ان معاملات… Continue 23reading چیف جسٹس نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں ،ایسا حکم جاری کردیا کہ وزیر اعظم ہاؤس میں کھلبلی مچ گئی

تھائی لینڈ نے ملائشیا کو شکست دیکرورلڈ چیمپئن شپ کا پریمئر مینز ٹیم ایونٹ ٹائٹل حاصل کرلیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

تھائی لینڈ نے ملائشیا کو شکست دیکرورلڈ چیمپئن شپ کا پریمئر مینز ٹیم ایونٹ ٹائٹل حاصل کرلیا

بنکاک(سپورٹس ڈیسک)تھائی لینڈ نے ملائشیا کو شکست دیکرورلڈ چیمپئن شپ کا پریمئر مینز ٹیم ایونٹ ٹائٹل حاصل کرلیا جبکہ ویمن ٹیم پریمئر کے فائنل میں تھائی لینڈ نے ویتنام کو ہرایا۔ فلپائن اور کوریا نے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔چیمپئن شپ کے مینز ٹیم ڈویژن ون میں بھارت کی ٹیم چیمپئن قرار پائی… Continue 23reading تھائی لینڈ نے ملائشیا کو شکست دیکرورلڈ چیمپئن شپ کا پریمئر مینز ٹیم ایونٹ ٹائٹل حاصل کرلیا

ویسٹ انڈین ویمنز کر کٹر انیسا محمد ٹی 20میں ہیٹرک کرنیوالی نویں خاتون بن گئیں

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

ویسٹ انڈین ویمنز کر کٹر انیسا محمد ٹی 20میں ہیٹرک کرنیوالی نویں خاتون بن گئیں

برج ٹاؤن(سپورٹس ڈیسک)انیسا محمد نے جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلے گئے دوسرے ٹی 20میچ میں ہیٹرک سمیت 5وکٹیں لیں۔ انیسا محمد ویمنز ٹی ٹونٹی میں ہیٹرک کرنیوالی ویسٹ انڈیز کی پہلی اور دنیا کی نویں باؤلر بن گئیں۔ انیسا نے جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں ہیٹرک سمیت 5 وکٹیں لیں۔ جنوبی… Continue 23reading ویسٹ انڈین ویمنز کر کٹر انیسا محمد ٹی 20میں ہیٹرک کرنیوالی نویں خاتون بن گئیں

بھارت میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے اسکواش کھلاڑیوں کی وطن واپسی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

بھارت میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے اسکواش کھلاڑیوں کی وطن واپسی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بھارت میں ایشین جونئیر اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد پاکستانی کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے۔بھارت کے شہر چنئی میں کھیلی گئی ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 3 کھلاڑیوں حمزہ خان، حارث قاسم اور عباس زیب نے سونے کے تمغے جیتے۔ انس بخاری نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔… Continue 23reading بھارت میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے اسکواش کھلاڑیوں کی وطن واپسی

فیفا عالمی رینکنگ، پاکستان چار درجے ترقی کرکے 199ویں نمبر پر آگیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

فیفا عالمی رینکنگ، پاکستان چار درجے ترقی کرکے 199ویں نمبر پر آگیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹبال ٹیم کو انٹرنیشنل ایونٹس میں کامیابیوں کا صلہ مل گیا، فیفا کی عالمی رینکنگ میں پاکستان 199نمبر پر آگیا۔فیفا کی طرف سے جاری عالمی رینکنگ میں بیلجیم کا 17.29پوائنٹس کے ساتھ راج ہے، فرانس 1729.12پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور برازیل کی ٹیم1657پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، اسی طرح کروشیا چوتھے،… Continue 23reading فیفا عالمی رینکنگ، پاکستان چار درجے ترقی کرکے 199ویں نمبر پر آگیا

کر کٹ کے بعد ہاکی ایشین چیمپئن ٹرافی میں بھی پاک، بھارت مقابلہ توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

کر کٹ کے بعد ہاکی ایشین چیمپئن ٹرافی میں بھی پاک، بھارت مقابلہ توجہ کا مرکز بن گیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ایشین ہاکی فیڈریشن نے پاک، بھارت مقابلوں کو سب سے بڑا شائقین میلہ قرار دیدیا۔اے ایچ ایف کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طیب اکرام کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں منعقد کئے گئے ایشیا کپ کے پاک بھارت مقابلے میں ایف آئی ایچ کے کسی بھی ایونٹ سے… Continue 23reading کر کٹ کے بعد ہاکی ایشین چیمپئن ٹرافی میں بھی پاک، بھارت مقابلہ توجہ کا مرکز بن گیا

قطر کی طرف سے اپنی ساکھ بہتر بنانے پر خرچ رقم بلا نتیجہ برباد گئی،امارات

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

قطر کی طرف سے اپنی ساکھ بہتر بنانے پر خرچ رقم بلا نتیجہ برباد گئی،امارات

ابوظہبی(انٹرنیشنل ڈیسک )متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہاہے کہ قطر نے اپنی تصویر بہتر بنانے کے لیے تعلقات عامّہ کی کمپنیوں پر خطیر رقوم لٹا دیں تا ہم اس کا کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ٹوئیٹ میں قرقاش نے کہا کہ نیویارک میں… Continue 23reading قطر کی طرف سے اپنی ساکھ بہتر بنانے پر خرچ رقم بلا نتیجہ برباد گئی،امارات

’’حد ہو گئی، کتوں نے پاکستان کا تماشہ بنا کر رکھ دیا‘‘ نیواسلام آباد ائیرپورٹ پر آوارہ کتوں کا راج ،لائونج میں گھس کر مسافروں کیساتھ کیا کام کرتے ہیں؟افسوسناک صورتحال

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

’’حد ہو گئی، کتوں نے پاکستان کا تماشہ بنا کر رکھ دیا‘‘ نیواسلام آباد ائیرپورٹ پر آوارہ کتوں کا راج ،لائونج میں گھس کر مسافروں کیساتھ کیا کام کرتے ہیں؟افسوسناک صورتحال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لاؤنج میں آوارہ کتوں کے گھسنے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ۔تفصیلات کے مطابق اربوں روپے کی لاگت سے بنائے گئے سٹیٹ آف دی آرٹ اسلام آباد انٹرنیشنل پر سکیورٹی اور انتظامات کی قلعی آوارہ کتوں نے کھول دی ہے اور ائیرپورٹ کے لائونج میں آوارہ… Continue 23reading ’’حد ہو گئی، کتوں نے پاکستان کا تماشہ بنا کر رکھ دیا‘‘ نیواسلام آباد ائیرپورٹ پر آوارہ کتوں کا راج ،لائونج میں گھس کر مسافروں کیساتھ کیا کام کرتے ہیں؟افسوسناک صورتحال