اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

آخری ون ڈے :انگلینڈ نے آسڑیلیا کو ایک وکٹ سے شکست دے کر وائٹ واش کر دیا

datetime 25  جون‬‮  2018

آخری ون ڈے :انگلینڈ نے آسڑیلیا کو ایک وکٹ سے شکست دے کر وائٹ واش کر دیا

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ نے پانچویں میچ میں ایک وکٹ کی فتح سے آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا۔پانچویں اور آخری ون ڈے میں انگلینڈ نے 206 رنز ہدف کا تعاقب نہایت مایوس کن انداز میں شروع کیا جب اس کی پانچ وکٹیں صرف 53 رنز کے دوران گرگئیں۔جیسن روئے ایشٹون ایگر نے بولڈ کیا جو صرف… Continue 23reading آخری ون ڈے :انگلینڈ نے آسڑیلیا کو ایک وکٹ سے شکست دے کر وائٹ واش کر دیا

سعودیہ میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے سوا لاکھ خواتین کی درخواستیں

datetime 25  جون‬‮  2018

سعودیہ میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے سوا لاکھ خواتین کی درخواستیں

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مملکت میں خواتین کی ڈرائیونگ پر عاید پابندی ختم ہونے کے بعد بڑی تعداد میں خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے درخواستیں دی ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے الریاض… Continue 23reading سعودیہ میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے سوا لاکھ خواتین کی درخواستیں

آئی سی سی کا ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ 7 سے 14 جولائی تک ہالینڈ میں کھیلا جائے گا

datetime 25  جون‬‮  2018

آئی سی سی کا ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ 7 سے 14 جولائی تک ہالینڈ میں کھیلا جائے گا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے شیڈول کے مطابق ایونٹ 7 سے 14 جولائی تک ہالینڈ میں کھیلا جائیگا ٗ 8 روزہ ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں بنگلہ دیش، آئرلینڈ، تھائی لینڈ، ہالینڈ، پاپوا نیو گنی، سکاٹ لینڈ، یوگینڈا اور متحدہ عرب امارات شامل… Continue 23reading آئی سی سی کا ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ 7 سے 14 جولائی تک ہالینڈ میں کھیلا جائے گا

ایرانی رجیم کا سقوط اور ملک ٹکڑے ہوسکتا ہے،وزیرخارجہ جواد ظریف کا انتباہ

datetime 25  جون‬‮  2018

ایرانی رجیم کا سقوط اور ملک ٹکڑے ہوسکتا ہے،وزیرخارجہ جواد ظریف کا انتباہ

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے خبردار کیا ہے کہ اگر جوہری سمجھوتہ ناکام ہوتا ہے تو اس کے نتیجے میں ایرانی رجیم ختم اور ملک ٹوٹ سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی ایوان صنعت و تجارت کے مندوبین سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے دشمن کا ہدف ایرانی رجیم… Continue 23reading ایرانی رجیم کا سقوط اور ملک ٹکڑے ہوسکتا ہے،وزیرخارجہ جواد ظریف کا انتباہ

نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

datetime 25  جون‬‮  2018

نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا ٗانگلینڈ کو گروپ سی میں فرانس اور ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہو گا، دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور اٹلی کے آمنے سامنے ہو گی۔ شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ 20 ستمبر سے 2 نومبر… Continue 23reading نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

سعودی دارالحکومت ریاض پر حملے کی ناپاک کوشش ناکام

datetime 25  جون‬‮  2018

سعودی دارالحکومت ریاض پر حملے کی ناپاک کوشش ناکام

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے یمن سے حوثی باغیوں کے دارالحکومت الریاض کی جانب داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں تباہ کردیا ہے۔یمن سے ایران کے حمایت یافتہ حوثی جنگجو آئے دن سعودی شہروں کی جانب بیلسٹک میزائل داغتے رہتے ہیں لیکن مملکت کی فضائی دفاعی فورسز انھیں ہدف… Continue 23reading سعودی دارالحکومت ریاض پر حملے کی ناپاک کوشش ناکام

افغانستان کی ٹیم 11 جولائی کو لارڈز میں ایم سی سی الیون سے ون ڈے کرکٹ میچ کھیلے گی

datetime 25  جون‬‮  2018

افغانستان کی ٹیم 11 جولائی کو لارڈز میں ایم سی سی الیون سے ون ڈے کرکٹ میچ کھیلے گی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کی کرکٹ ٹیم 11 جولائی کو لارڈز کے تاریخی سٹیڈیم پر ایم سی سی الیون سے ون ڈے میچ کھیلے گی ٗایم سی سی ینگ کرکٹر کا اعزاز پانے والے افغان پلیئر محمد نبی بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایم سی سی الیون کی قیادت نیوزی لینڈ… Continue 23reading افغانستان کی ٹیم 11 جولائی کو لارڈز میں ایم سی سی الیون سے ون ڈے کرکٹ میچ کھیلے گی

کیریبین پریمیئر لیگ 2018ء 8 اگست سے شروع ہوگی

datetime 25  جون‬‮  2018

کیریبین پریمیئر لیگ 2018ء 8 اگست سے شروع ہوگی

جمیکا (مانیٹرنگ ڈیسک)کیریبین پریمیر لیگ 2018ء 8 اگست سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگی۔ ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان جیسن ہولڈر رواں سال شیڈول کیریبین پریمیئر لیگ میں بارباڈوس ٹریڈنٹس کی قیادت کریں گے۔ ٗانہیں کیرن پولارڈ کی جگہ یہ ذمہ داری دی… Continue 23reading کیریبین پریمیئر لیگ 2018ء 8 اگست سے شروع ہوگی

امریکی ڈالر ایرانی کرنسی کے مقابلے میں 40 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

datetime 25  جون‬‮  2018

امریکی ڈالر ایرانی کرنسی کے مقابلے میں 40 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی جانب سے ایران پر عاید کی جانے والی نئی اقتصادی پابندیوں کے نتیجے میں ایرانی کرنسی تیزی کے ساتھ روبہ زوال ہے۔ایرانی صدر حسن روحانی کی جانب سے کرنسی کی قدر بچانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور ایرانی ریال کی ڈالر کے مقابلے میں قیمت 40 سال کی نچلی… Continue 23reading امریکی ڈالر ایرانی کرنسی کے مقابلے میں 40 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

1 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 378