پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

یقین دہانیاں رائیگاں،عمران خان اپنے ہی گھر میں محصورہو کر رہ گئے ،کارکنوں کے اعلان نے کپتان کیلئے صورتحال مزید مشکل کردی،حالات شدید کشیدہ

datetime 21  جون‬‮  2018

یقین دہانیاں رائیگاں،عمران خان اپنے ہی گھر میں محصورہو کر رہ گئے ،کارکنوں کے اعلان نے کپتان کیلئے صورتحال مزید مشکل کردی،حالات شدید کشیدہ

بنی گالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بنی گالہ میں پی ٹی آئی کے سیکڑوں کارکنوں کا ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پرمسلسل چوتھے روز بھی دھرنا جاری رہا ٗپارٹی چیئرمین عمران خان اپنے گھر میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ میڈیا رپور ٹ کے مطابق بنی گالہ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گھر کے باہر… Continue 23reading یقین دہانیاں رائیگاں،عمران خان اپنے ہی گھر میں محصورہو کر رہ گئے ،کارکنوں کے اعلان نے کپتان کیلئے صورتحال مزید مشکل کردی،حالات شدید کشیدہ

لندن میں ویڈیو بنانے والے شخص پر شہبازشریف کا طنز،کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 21  جون‬‮  2018

لندن میں ویڈیو بنانے والے شخص پر شہبازشریف کا طنز،کیا کچھ کہہ دیا؟

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں سڑک پار کرنے کی ویڈیو بنانے والے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے طنز کیا ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ اب پھر میری ویڈیو بنا کر بھیج دینا اس پر ویڈیو بنانے والے نے جواباً کہا کہ ’’سر اگلی دفعہ آپ زیبرا کراسنگ سے جائیے گا‘‘۔ خیال رہے کہ گزشتہ… Continue 23reading لندن میں ویڈیو بنانے والے شخص پر شہبازشریف کا طنز،کیا کچھ کہہ دیا؟

ایس ای سی پی کی جانب سے اینٹی منی لانڈرنگ ریگولیشنز جاری

datetime 21  جون‬‮  2018

ایس ای سی پی کی جانب سے اینٹی منی لانڈرنگ ریگولیشنز جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے تجاویز کے مطابق اینٹی منی لانڈرنگ اور کاوئنٹر ٹیرارزم فنانسنگ ریگولیشنز 2018 جاری کردیے ہیں۔ ایس ای سی پی کے جاری کردہ ریگولیشنزایف اے ٹی ایف کی سفارشات کے عین مطابق… Continue 23reading ایس ای سی پی کی جانب سے اینٹی منی لانڈرنگ ریگولیشنز جاری

زلفی بخاری کو میں نے ہی۔۔۔!!!مسلسل انکار کے بعد نگران وزیر داخلہ کا بڑا اعتراف،پورے ملک میں ہنگامہ برپا

datetime 21  جون‬‮  2018

زلفی بخاری کو میں نے ہی۔۔۔!!!مسلسل انکار کے بعد نگران وزیر داخلہ کا بڑا اعتراف،پورے ملک میں ہنگامہ برپا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نگراں وزیر داخلہ اعظم خان نے کہا ہے کہ زلفی بخاری نے صرف ایک دفعہ بیرون ملک جانے کی اجازت مانگی تھی۔اسلام آباد میں سینیٹر رحمان ملک کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا۔ نگراں وزیر داخلہ نے عمران خان کے دوست زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے… Continue 23reading زلفی بخاری کو میں نے ہی۔۔۔!!!مسلسل انکار کے بعد نگران وزیر داخلہ کا بڑا اعتراف،پورے ملک میں ہنگامہ برپا

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 21  جون‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعرات کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 120بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.4706ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

سعد رفیق کے بعد حمزہ شہباز کا بھی دو شادیوں کا اعتراف،عائشہ احد کا نام شامل ہے یا نہیں؟کاغذات نامزدگی میں جمع کرائی تفصیلات میں دھماکہ خیز انکشافات

datetime 21  جون‬‮  2018

سعد رفیق کے بعد حمزہ شہباز کا بھی دو شادیوں کا اعتراف،عائشہ احد کا نام شامل ہے یا نہیں؟کاغذات نامزدگی میں جمع کرائی تفصیلات میں دھماکہ خیز انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حمزہ شہباز کے اثاثوں کی تفصیلات بھی منظر عام پر آ گئیں جس کے مطابق حمزہ شہباز کا 43 لاکھ 70 ہزار روپے بینک بیلنس ہے اور وہ 21 ملزمیں شیئرہولڈرہیں۔حمزہ شہباز نے اپنے اثاثوں میں دو بیویوں کا بھی ذکر کیا ہے جن میں ایک اہلیہ رابعہ شہباز اوردوسری کانام مہرالنساہے۔ حمزہ شہبا… Continue 23reading سعد رفیق کے بعد حمزہ شہباز کا بھی دو شادیوں کا اعتراف،عائشہ احد کا نام شامل ہے یا نہیں؟کاغذات نامزدگی میں جمع کرائی تفصیلات میں دھماکہ خیز انکشافات

زلفی بخاری کوعدالت جانا مہنگا پڑ گیا،جج نے کیا بات کردی؟،عمران خان کے دوست کو بڑا جھٹکا دیدیا

datetime 21  جون‬‮  2018

زلفی بخاری کوعدالت جانا مہنگا پڑ گیا،جج نے کیا بات کردی؟،عمران خان کے دوست کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرنے سے متعلق وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے زلفی بخاری کو قومی احتساب بیورو (نیب) میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر… Continue 23reading زلفی بخاری کوعدالت جانا مہنگا پڑ گیا،جج نے کیا بات کردی؟،عمران خان کے دوست کو بڑا جھٹکا دیدیا

معروف پاکستانی اداکارہ کو شوہر نے آگ لگادی

datetime 21  جون‬‮  2018

معروف پاکستانی اداکارہ کو شوہر نے آگ لگادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی وی اداکارہ نایاب خان زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ،اسلام آباد کے پمز برن کیئر سنٹر  میں زیر علاج ۔ نایاب خان کے جسم کا 40 فیصد حصہ جھلس چکا ۔ایک انگریزی روزنامے  کے مطابق ٹی وی اداکارہ نایاب جو اپنا کیریئر بنانے میں لگی ہوئی تھی کہ اسی… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ کو شوہر نے آگ لگادی

کرکٹ ٹیم کے ایک کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ٗنام ابھی نہیں بتایا جا سکتا ٗپاکستان کرکٹ بورڈ

datetime 21  جون‬‮  2018

کرکٹ ٹیم کے ایک کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ٗنام ابھی نہیں بتایا جا سکتا ٗپاکستان کرکٹ بورڈ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ایک کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے تاہم اس مرحلے پر اس کرکٹر کا نام نہیں بتایا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک ٹویٹ میں کہا گیاکہ ایک پاکستانی کرکٹر کا ڈوپ ٹیسٹ ممنوعہ قوت بخش دوا کے استعمال… Continue 23reading کرکٹ ٹیم کے ایک کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ٗنام ابھی نہیں بتایا جا سکتا ٗپاکستان کرکٹ بورڈ

1 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 378