سرگودھا’ مخالفین کو پھنسانے کیلئے بیٹی سے زیادتی کا ڈرامہ رچانے والا باپ گرفتار
سرگودھا(این این آئی) مخالفین کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کے لیے بیٹی کے اغوا اور اس سے جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کروانے والے باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاؤں چک 29 جنوبی کے رہائشی یاسین نے رواں سال 12 فروری کو تھانہ کڑانہ میں مقدمہ درج کرواتے… Continue 23reading سرگودھا’ مخالفین کو پھنسانے کیلئے بیٹی سے زیادتی کا ڈرامہ رچانے والا باپ گرفتار