اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ملک میں 3اگست تک شدید بارشوں کا امکان، سیلاب ،لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

datetime 30  جولائی  2025

ملک میں 3اگست تک شدید بارشوں کا امکان، سیلاب ،لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسز آپریشن سینٹر نے 3 اگست تک موسمی صورتحال اور ممکنہ خطرات پر الرٹ جاری کر دیا۔ترجمان کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں شہری سیلاب، ندی نالوں میں طغیانی سمیت گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے علاقوں کے لیے گلیشائی جھیلوں کے سیلاب کا… Continue 23reading ملک میں 3اگست تک شدید بارشوں کا امکان، سیلاب ،لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

ایس آئی یوٹی کی ڈاکٹر کا مثالی اقدام، انتقال کرنے والے بیٹے کے گردے عطیہ کردیے

datetime 30  جولائی  2025

ایس آئی یوٹی کی ڈاکٹر کا مثالی اقدام، انتقال کرنے والے بیٹے کے گردے عطیہ کردیے

کراچی(این این آئی)سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی)میں گردوں کی ماہر ڈاکٹر نے انسانی خدمت کا مثالی اقدام کرتے ہوئے اپنے بیٹے کے انتقال کے بعد اس کے گردے عطیہ کر دیے، جس کے سبب ایس آئی یو ٹی میں دو مریضوں کو نئی زندگی مل گئی۔ایس آئی یو ٹی میں… Continue 23reading ایس آئی یوٹی کی ڈاکٹر کا مثالی اقدام، انتقال کرنے والے بیٹے کے گردے عطیہ کردیے

کراچی میں 16 سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا کیس حل، زیادتی کے بعد قتل کرنے والا پڑوسی گرفتار

datetime 30  جولائی  2025

کراچی میں 16 سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا کیس حل، زیادتی کے بعد قتل کرنے والا پڑوسی گرفتار

کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے ملیر کھوکھرا پار میں 16 سالہ پڑوسی لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا، پولیس نے زیادتی کے بعد قتل کرنے والے پڑوسی کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ملیر کھوکھراپار میں گھر کے باہر سے لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ بیس دن میں حل ہوگیا۔ سولہ سالہ… Continue 23reading کراچی میں 16 سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا کیس حل، زیادتی کے بعد قتل کرنے والا پڑوسی گرفتار

ضلع مستونگ میں بھی غیرت کے نام پر جوڑے کا قتل

datetime 30  جولائی  2025

ضلع مستونگ میں بھی غیرت کے نام پر جوڑے کا قتل

مستونگ (این این آئی)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک جوڑے کو خاتون کے اہل خانہ نے مبینہ طور پر ‘غیرت’ کے نام پر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ کوئٹہ کے علاقے ڈیگاری میں ایک مرد اور خاتون کو عیدالاضحیٰ سے قبل ایک قبائلی جرگے کے حکم پر قتل کیے جانے کے ایک ہفتے… Continue 23reading ضلع مستونگ میں بھی غیرت کے نام پر جوڑے کا قتل

راولپنڈی میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 2 خواتین جاں بحق، 2 خواتین اور بچہ لاپتا

datetime 30  جولائی  2025

راولپنڈی میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 2 خواتین جاں بحق، 2 خواتین اور بچہ لاپتا

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں اٹک جھاری کس کے مقام پر گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، ریسکیو ٹیموں نے 5 افراد کو بچالیا، 2 خواتین کی لاشیں مل گئی ، خواتین اور ایک بچے کی تلاش شروع کر دی گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں اٹک جھاری کس کے مقام پر گاڑی… Continue 23reading راولپنڈی میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 2 خواتین جاں بحق، 2 خواتین اور بچہ لاپتا

والد کی رہائی مہم کیلئے امریکا جانے والے عمران خان کے بیٹے لندن واپس پہنچ گئے

datetime 30  جولائی  2025

والد کی رہائی مہم کیلئے امریکا جانے والے عمران خان کے بیٹے لندن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے صاحبزادے سلیمان خان اور قاسم خان امریکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن واپس لوٹ آئے ہیں۔ یہ دورہ انہوں نے اپنے والد کی رہائی کے لیے بین الاقوامی سطح پر حمایت حاصل کرنے کی غرض سے کیا تھا۔ذرائع کے مطابق، سلیمان اور… Continue 23reading والد کی رہائی مہم کیلئے امریکا جانے والے عمران خان کے بیٹے لندن واپس پہنچ گئے

کراچی: پسندکی شادی کرنیوالے میاں بیوی اور بچےکو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا

datetime 30  جولائی  2025

کراچی: پسندکی شادی کرنیوالے میاں بیوی اور بچےکو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے گھگر پھاٹک کے نزدیک ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک جوڑے اور ان کے کمسن بچے کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتولین کی لاشیں ان کے گھر سے برآمد ہوئیں، جن کی شناخت عبدالمجید، ان کی… Continue 23reading کراچی: پسندکی شادی کرنیوالے میاں بیوی اور بچےکو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا

میانوالی’ شوہر کا پیسہ دینے سے انکار، بھابھی کو قتل کرنیوالے 3 دیور گرفتار

datetime 30  جولائی  2025

میانوالی’ شوہر کا پیسہ دینے سے انکار، بھابھی کو قتل کرنیوالے 3 دیور گرفتار

میانوالی(این این آئی) خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں مقتولہ کے 3 دیوروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ میانوالی پولیس کے مطابق دیوروں نے 2 ہفتیقبل اپنی بھابی سے اس کے شوہر کی وفات پر ملنے والی رقم مانگی تھی مگر خاتون کے انکار پر اسے گلا دبا کر قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہیکہ خاتون… Continue 23reading میانوالی’ شوہر کا پیسہ دینے سے انکار، بھابھی کو قتل کرنیوالے 3 دیور گرفتار

معرکہ حق میں شکست کھانے والا بھارت پراکسی جنگ میں شدت لا رہا ہے، فیلڈ مارشل

datetime 30  جولائی  2025

معرکہ حق میں شکست کھانے والا بھارت پراکسی جنگ میں شدت لا رہا ہے، فیلڈ مارشل

راولپنڈی(این این آئی) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ‘فتنہ الخوارج’ اور ‘فتنہ الہندوستان’ بھارت کی ناکام پراکسیز ہیں، معرکہ حق میں شکست کھانے والا بھارت پراکسی وار میں شدت لا رہا ہے’ دہشت گرد کسی مذہب، فرقے یا قومیت کو نہیں دیکھتے لہٰذا ان کے خلاف ایک متحد اور قومی ردعمل… Continue 23reading معرکہ حق میں شکست کھانے والا بھارت پراکسی جنگ میں شدت لا رہا ہے، فیلڈ مارشل

1 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 12,331