پولی کلینک ہسپتال کے ڈ پٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر فیاض شیخ کی مبینہ جعلی ڈگری کی تصدیق نہ ہو سکی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پولی کلینک ہسپتال کے ڈ پٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر فیاض شیخ کی تھائی لینڈ سے حاصل کی گئی گریجویشن کی مبینہ جعلی ڈگری کی تصدیق تاحال نہ ہو سکی ہے ہایئر ایجوکیشن کمیشن اور پی ایم ڈی سی میں فیاض شیخ کی جانب سے کوئی ڈگری جمع نہیں کروائی گئی ہے… Continue 23reading پولی کلینک ہسپتال کے ڈ پٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر فیاض شیخ کی مبینہ جعلی ڈگری کی تصدیق نہ ہو سکی