پاک چائنا اقتصادی راہداری میں تبدیلی منظور نہیں، اسفند یار ولی
پشاور (نیوزڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء اسفند یار ولی خان نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چینی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے لیکن چند مخصوص علاقوں کو فائدہ پہنچانے کیلئے پاک چائنا راہداری منصوبے کا روٹ تبدیل کیا جا رہا ہے۔ معاشی سرگرمیوں کا نہ ہونا انتہاء پسندی… Continue 23reading پاک چائنا اقتصادی راہداری میں تبدیلی منظور نہیں، اسفند یار ولی