وزیر اعلی شہباز شریف کی برطانیہ میں مقیم پاکستانی بزنس مین ظاہر احمد کی داد رسی
لاہور(نیوز ڈیسک )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے یہاں برطانیہ میں مقیم پاکستانی بزنس مین ظاہر احمد نے ملاقات کی ۔وزیر اعلی نے اوورسیزپاکستانیز کمیشن پنجاب اور لاہور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں اغواء برائے تاوان کیلئے دی جانیوالی 5کروڑ8 لاکھ روپے کی رقم کی برآمدگی کے بعد چیک برطانیہ میں مقیم… Continue 23reading وزیر اعلی شہباز شریف کی برطانیہ میں مقیم پاکستانی بزنس مین ظاہر احمد کی داد رسی