پاکستان میں ایسی سر وس کا آغاز کہ ہر کو ئی سفر کی خواہش کرے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) والوو نے پاکستان میں لاہور اور اسلام آباد کیلئے جدید ترین بس سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلی مرتبہ ڈائیو وکے مدمقابل ایک ایسی جدید ترین بس سروس کا آغاز ہوا ہے جواب تک کی جدید ترین سروس ہے اور جہاز کی سہولیات مسافربس میں فراہم کردی گئیں۔ والوو کی جانب سے… Continue 23reading پاکستان میں ایسی سر وس کا آغاز کہ ہر کو ئی سفر کی خواہش کرے