تحریک انصاف کی انتخابی مہم کا توڑ،نوازشریف نے بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے پی ٹی آئی کا عوامی میدان میں مقابلہ کرنے کیلئے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے آئندہ ہفتے سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے آغاز کیلئے انہوں نے پنجاب… Continue 23reading تحریک انصاف کی انتخابی مہم کا توڑ،نوازشریف نے بڑا قدم اُٹھالیا