فوج کی بڑی کامیابی، چھوٹو گینگ بارے ایک اور خبر آ گئی
راجن پور (نیوزڈیسک) راجن پور میں جاری آپریشن کے دوران چھوٹو گینگ سے وابستہ عطااللہ پٹ گینگ کے سربراہ سمیت 4 کارندوں نے فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے جس کے بعد ہتھیار ڈالنے والے گینگسٹرز کی تعداد17 ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج اور پنجاب پولیس نے دریائی علاقے کچا جمال کو جرائم… Continue 23reading فوج کی بڑی کامیابی، چھوٹو گینگ بارے ایک اور خبر آ گئی