اہم سیاسی جماعت نے نواز شریف کو آزاد کشمیر میں بڑی پیشکش کر دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ وفاقی حکومت آزادکشمیر میں ویسے ہی حکومت بنا لے اوچھے ہتھکنڈے استعمال نہ کرے۔ وفاقی وزراء آزادکشمیر میں اپنی متنازعہ تقاریر سے تشدد کو ہوا دے رہے ہیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو عوام کا بیٹا ہے جو عوام کے… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت نے نواز شریف کو آزاد کشمیر میں بڑی پیشکش کر دی