ذوالفقارعلی کی سزا سے متعلق نیا فیصلہ سامنے آ گیا
جکارتہ (آن لائن)انڈونیشیامیں پاکستانی شہری ذوالفقارعلی کی سزاپرعملدرآمدروک دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیرعاقل ندیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نڈونیشیامیں منشیات کے مقدمے میں قیدذوالفقار کے سزاپرعملدرآمدروک دیاگیاہے ،انہوں نے کہا کہ انڈونیشن حکام تفصیلات سے آگاہ کریں گے ،خوشی ہے کہ ذوالفقارعلی کی جان بچ گئی ،ذوالفقارکوکچھ عرصہ قبل سزائے موت… Continue 23reading ذوالفقارعلی کی سزا سے متعلق نیا فیصلہ سامنے آ گیا