نئے وزیراعلی نے آتے ہی زبردست حکم جاری کر دیا، وہ کام ہو گیا جو آج تک نہ ہو سکا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ میں نئے وزیراعلی کے ساتھ ہی تبدیلی آگئی ہے،وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ منگل کو بھی صبح 9بجے وزیراعلی ہاؤس پہنچ گئے،وزیراعلیٰ کی جانب سے سرزنش کے بعد سرکاری ملازمین نے بھی وقت پر پہنچنا شروع کردیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ کوہدایات دیتے ہوئے کہاکہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم صفر… Continue 23reading نئے وزیراعلی نے آتے ہی زبردست حکم جاری کر دیا، وہ کام ہو گیا جو آج تک نہ ہو سکا