امریکہ جانے والے 4 ’’میڈیا کے نمائندے ‘‘ گرفتار
اسلام آباد (این این آئی)سول جج ڈیوٹی مجسٹریٹ سلمان بدر نے میڈیا کے نمائندے بن کر 160امریکی انتخابات کی کوریج کے لیے جانے کی کوشش کرنے والے ملزمان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔منگل کو ایف آئی اے نے ملزمان کو عدالت میں پیش کر کے موقف اپنایا… Continue 23reading امریکہ جانے والے 4 ’’میڈیا کے نمائندے ‘‘ گرفتار