وزیر اعظم نگرانی کریں تو یہ کام بھی بہت خوبی سے انجام کو پہنچے گا اور پاکستان ترقی کی راہوں پر چل نکلے گا ، کس نے اور کیوں کہا ؟
لاہور(این این آئی )پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوشی ایشنز فرنٹ نے اقتصادی راہداری اور توانائی منصوبوں کی نگرانی وزیر اعظم پاکستان کے بذات خود کرنے کے فیصلے کو ملکی معیشت کے لئے خوش آئند قرار دیا ہے۔ چیئرمین پیاف عرفان اقبال شیخ نے گزشتہ روز سینئر وائس چیئرمین تنویر احمد صوفی اور وائس چیئرمین خواجہ… Continue 23reading وزیر اعظم نگرانی کریں تو یہ کام بھی بہت خوبی سے انجام کو پہنچے گا اور پاکستان ترقی کی راہوں پر چل نکلے گا ، کس نے اور کیوں کہا ؟