نواز شریف نے دبئی میں اپنا قیام بڑھادیا
دبئی(این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافہ ہوگیا ۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کی ابھی متعدد اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں اور وہ دبئی میں مزید ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں پاکستان کے معاشی نظام کی بہتری کے… Continue 23reading نواز شریف نے دبئی میں اپنا قیام بڑھادیا