جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل، فل کورٹ کے بغیر آنے والا فیصلے سے اسکی وقعت اور قدرکم ہوگی، جسٹس یحییٰ آفریدی

datetime 27  جون‬‮  2023

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل، فل کورٹ کے بغیر آنے والا فیصلے سے اسکی وقعت اور قدرکم ہوگی، جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد (این این آئی)نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود کے اعتراضات کے بعد جسٹس منصور علی شاہ کی طرح جسٹس یحییٰ آفریدی نے سویلین کے آرمی ایکٹ کے تحت فوجی ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کیلئے چیف جسٹس کو فل کورٹ بنانے کی درخواست کردی۔ آرمی ایکٹ 1952اور… Continue 23reading فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل، فل کورٹ کے بغیر آنے والا فیصلے سے اسکی وقعت اور قدرکم ہوگی، جسٹس یحییٰ آفریدی

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

datetime 27  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پشاور (این این آئی)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پشاورہائی کورٹ نے علی محمد خان کی غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ضمانت منظور کی تھی۔محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق علی محمد خان کے خلاف محکمہ میں ایک اور مقدمہ درج ہے۔اینٹی کرپشن کے مطابق… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

فوج سے کوئی لینا دینا نہیں،فوجی عدالتوں کی کارروائی پر عالمی عدالت انصاف کی رپورٹ موجود ہے، لطیف کھوسہ

datetime 27  جون‬‮  2023

فوج سے کوئی لینا دینا نہیں،فوجی عدالتوں کی کارروائی پر عالمی عدالت انصاف کی رپورٹ موجود ہے، لطیف کھوسہ

اسلام آباد (این این آئی) سینئر قانون دان لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی کارروائی پر عالمی عدالت انصاف کی رپورٹ موجود ہے،فوج سے کوئی لینا دینا نہیں، سویلین کی بات ہوگی تو ہم بات کریں گے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کے وکیل لطیف کھوسہ نے… Continue 23reading فوج سے کوئی لینا دینا نہیں،فوجی عدالتوں کی کارروائی پر عالمی عدالت انصاف کی رپورٹ موجود ہے، لطیف کھوسہ

معاہدہ ختم ہونے میں تین روز باقی، وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے چند روز میں چوتھا رابطہ

datetime 27  جون‬‮  2023

معاہدہ ختم ہونے میں تین روز باقی، وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے چند روز میں چوتھا رابطہ

لاہور(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معاشی صورتحال کی بہتری کے اہداف مشترکہ کوششوں سے حاصل کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے نکات پر ہم آہنگی آئندہ ایک دو دن میں آئی ایم ایف کے فیصلے کی شکل اختیار کرے گی۔ پی ایم… Continue 23reading معاہدہ ختم ہونے میں تین روز باقی، وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے چند روز میں چوتھا رابطہ

معروف سیاسی شخصیت نے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 27  جون‬‮  2023

معروف سیاسی شخصیت نے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کر لی

لاہور(این این آئی)یوکے سے معروف سیاسی شخصیت ڈاکٹر شوکت علی نے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کر لی۔ڈاکٹر شوکت علی نے صدر پاکستان مسلم لیگ (ق)و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور اور سیکرٹری جنرل پنجاب چوہدری شافع حسین… Continue 23reading معروف سیاسی شخصیت نے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کر لی

ڈاکٹر یاسمین راشد کو ایک اور کیس میں بھی نامزدکر دیا گیا

datetime 27  جون‬‮  2023

ڈاکٹر یاسمین راشد کو ایک اور کیس میں بھی نامزدکر دیا گیا

لاہور(این این آئی)لاہور پولیس نے تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کو کینٹ میں پولیس وین کو جلانے کے کیس میں بھی نامزد کردیا۔پولیس نے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی جسمانی ریمانڈ کی تاہم عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔… Continue 23reading ڈاکٹر یاسمین راشد کو ایک اور کیس میں بھی نامزدکر دیا گیا

پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

datetime 27  جون‬‮  2023

پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

لاہور ( این این آئی) سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ نہ دینے کیخلاف اپیل پر متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج غلام رسول نے وفاقی… Continue 23reading پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

کوہستان: جیپ کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

datetime 27  جون‬‮  2023

کوہستان: جیپ کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)کوہستان میں جیپ کھائی میں گرنے سے خاتون اور بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں۔ڈی پی او کوہستان مختار خان کے مطابق جیپ کولئی سے پالس جا رہی تھی اس دوران ہلال ڈیرہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔حادثے میں خاتون اور بچے سمیت… Continue 23reading کوہستان: جیپ کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

datetime 27  جون‬‮  2023

سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ رابعہ سلطان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے دوبارہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہائوس میں جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔… Continue 23reading سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

1 776 777 778 779 780 781 782 783 784 785 786 12,293