بارش کے بعد سردی بڑھ گئی، خیبرپختونخوا میں بھی بارش و برفباری کے پیش نظر مراسلہ جاری
کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ شہرسمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں تیزہوائوں کے ساتھ بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ خیبرپختونخوا میں بھی بارش اور برفباری کے امکان کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے ہدایات جاری کردی ہیں۔بارش کے باعث امداد چوک، زرغون روڈ، جی پی او چوک میں پانی سڑکوں… Continue 23reading بارش کے بعد سردی بڑھ گئی، خیبرپختونخوا میں بھی بارش و برفباری کے پیش نظر مراسلہ جاری