حکومت، فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے خلاف کارروائی ’’حرام‘‘ ہے،علما کا فتویٰ
اسلام آباد (این این آئی)اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام نے متفقہ رائے دیتے ہوئے دہشت گردوں کو دینِ اسلام سے خارج قرار دے دیا ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک میں اتحاد، رواداری اور ہم آہنگی کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا جس کے مطابق پیغامِ پاکستان،… Continue 23reading حکومت، فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے خلاف کارروائی ’’حرام‘‘ ہے،علما کا فتویٰ