آصف زرداری کے انٹرویو کے بعد بلاول بھٹو نے سوشل میڈیا پر پروفائل پکچر تبدیل کردی
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد، سابق صدر اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے انٹرویو کے چند گھنٹے بعد اپنی سوشل میڈیا پروفائل پکچر تبدیل کردی۔نئی تصویر میں سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو بلاول بھٹو کے کندھوں پر ہاتھ رکھ کر مسکراتا ہوا… Continue 23reading آصف زرداری کے انٹرویو کے بعد بلاول بھٹو نے سوشل میڈیا پر پروفائل پکچر تبدیل کردی