ایس ایچ او شہداد پور کی ٹک ٹاکر لڑکی کے ساتھ ویڈیو وائرل
شہداد پور (این این آئی)شہداد پور کے اسٹیشن ہاس افسر (ایس ایچ او) دیدارسولنگی کی ٹک ٹاکر لڑکی کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ویڈیو میں ایس ایچ او لڑکی کوپولیس وردی پہنا کرگاڑی میں گھما رہا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایس ایس پی نے ایس ایچ او کو معطل… Continue 23reading ایس ایچ او شہداد پور کی ٹک ٹاکر لڑکی کے ساتھ ویڈیو وائرل