پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن بھی مستعفی

datetime 11  جنوری‬‮  2024

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن بھی مستعفی

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کور ٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفیٰ دیدیا۔جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا ہے۔جسٹس اعجاز الاحسن، سپریم کورٹ کی سنیارٹی لسٹ میں تیسرے سینئر ترین جج تھے… Continue 23reading سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن بھی مستعفی

صوابی میں فائرنگ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما جاں بحق

datetime 11  جنوری‬‮  2024

صوابی میں فائرنگ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما جاں بحق

صوابی (این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق ہو گئے ہیں۔پولیس نے بتایا کہ… Continue 23reading صوابی میں فائرنگ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما جاں بحق

پاکستانی پاسپورٹ کو مسلسل چوتھے سال دنیا کا چوتھا بدترین پاسپورٹ قرار

datetime 11  جنوری‬‮  2024

پاکستانی پاسپورٹ کو مسلسل چوتھے سال دنیا کا چوتھا بدترین پاسپورٹ قرار

لندن(این این آئی)ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کو مسلسل چوتھے سال دنیا کا چوتھا بدترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے، گزشتہ چند سالوں میں اس کی پوزیشن میں کوئی بہتری نہیں آئی۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے ممالک میں رہائش اور شہریت کے حوالے سے سروسز فراہم کرنے والی لندن کی معروف فرم… Continue 23reading پاکستانی پاسپورٹ کو مسلسل چوتھے سال دنیا کا چوتھا بدترین پاسپورٹ قرار

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6 ریکارڈ، کئی علاقے لرز اٹھے

datetime 11  جنوری‬‮  2024

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6 ریکارڈ، کئی علاقے لرز اٹھے

اسلام آبا د،سوات ، کوہاٹ، لاہور،پشاور (این این آئی) آزاد کشمیر اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی ،جس سے کئی علاقے لرز اٹھے ، زلزلہ کے دور ان لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں… Continue 23reading مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6 ریکارڈ، کئی علاقے لرز اٹھے

ڈریپ نے مضر صحت کھانسی کے شربت میڈیکل اسٹورز سے واپس منگوا لیے

datetime 11  جنوری‬‮  2024

ڈریپ نے مضر صحت کھانسی کے شربت میڈیکل اسٹورز سے واپس منگوا لیے

اسلام آباد (این این آئی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے مضر صحت کھانسی کے شربت میڈیکل اسٹورز سے واپس منگوا لیے۔ڈریپ حکام کے مطابق کھانسی کے شربت میں تھائی لینڈ سے درآمد شدہ خام مال پروپلین گلائیکول استعمال ہوا، درآمد شدہ پروپلین گلائیکول میں مضرصحت کثافتوں کی مقدار 25 فیصد پائی گئی۔ ڈریپ حکام نے… Continue 23reading ڈریپ نے مضر صحت کھانسی کے شربت میڈیکل اسٹورز سے واپس منگوا لیے

9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

datetime 11  جنوری‬‮  2024

9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

راولپنڈی(این این آئی)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ دے دیا۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت کی جس سلسلے میں عمران خان کی… Continue 23reading 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

حج قرعہ اندازی میں ناکام عازمین کی سمری حکومت کو نہ بھجوائے جانے کا انکشاف

datetime 11  جنوری‬‮  2024

حج قرعہ اندازی میں ناکام عازمین کی سمری حکومت کو نہ بھجوائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)قرعہ اندازی میں ناکام عازمین حج کی سمری حکومت کو نہ بھجوائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ذرائع کے مطابق سمری میں ناکام عازمین حج کو حج پر بھجوانے کی سفارش کی گئی ہے۔ سرکاری اسکیم کے ساڑھے 5 ہزار ناکام درخواست گزار حج پر نہیں جاسکیں گے، ان کا کوٹہ… Continue 23reading حج قرعہ اندازی میں ناکام عازمین کی سمری حکومت کو نہ بھجوائے جانے کا انکشاف

2023 میں 8لاکھ 60ہزار سے زائد پاکستانی نوکریوں کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے

datetime 11  جنوری‬‮  2024

2023 میں 8لاکھ 60ہزار سے زائد پاکستانی نوکریوں کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے

لاہور( این این آئی) 2023میں پاکستانیوںکی ریکارڈ تعداد روزگار کی تلاش میں بیرون ملک چلی گئی جو کہ 2015کے بعد سب سے زیاد ہ ہے ۔بیورو آف ایمی گریشن اینڈ اوورسیز امپلائمنٹ کے سامنے آ نے والے اعدادوشمار کے مطابق 8لاکھ 62ہزار 625پاکستانیوں نے سال 2023ء میں بیرون ملک نوکریوں کے لئے خود کو رجسٹر… Continue 23reading 2023 میں 8لاکھ 60ہزار سے زائد پاکستانی نوکریوں کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے

پنک بسیں اب خواتین ڈرائیور چلائیں گی

datetime 11  جنوری‬‮  2024

پنک بسیں اب خواتین ڈرائیور چلائیں گی

کراچی(این این آئی)شہر قائد کی سڑکوں پرنظرآنے والی پنک بسیں اب تربیت یافتہ خواتین چلائیں گی، مہران ڈپو میں جاری ڈرائیونگ کلاسز کی تربیت کا آخری مرحلہ 15جنوری کو مکمل ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اس وقت صنفی مساوات کے لحاظ سے بہت پیچھے ہے لیکن کراچی میں باہمت خواتین غیرروایتی شعبوں میں حصہ لے… Continue 23reading پنک بسیں اب خواتین ڈرائیور چلائیں گی

1 632 633 634 635 636 637 638 639 640 641 642 12,318