ایک اور تاجر نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی، ہوٹل سے لاش برآمد
مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد سوتر منڈی کے ایک اور تاجر نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی، گھر کے قریب ہوٹل کے کمرے سے برآمد ہوئی۔تفصیلات کے مطابق ایک روز قبل لاپتہ ہونے والے فیصل آباد کے علاقے سوتر منڈی کے رہائشی تاجر کی گھنٹہ گھر کے قریب ہوٹل کے کمرے سے لاش برآمد… Continue 23reading ایک اور تاجر نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی، ہوٹل سے لاش برآمد