ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں بڑی کمی کر دی گئی
لاہور( این این آئی) ڈیزل کی قیمتوںمیں کمی کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں 5 فیصد تک کمی کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ ٹرانسپورٹ نے تمام ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیزکواحکامات دیدیئے ہیں،مختلف شہروں کے کرایوں میں 50 سے 320 روپے تک کمی کردی گئی۔ لاہور سے سرگودھا کرایہ 50 روپے کمی کے بعد 1060 روپے،لاہور سے… Continue 23reading ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں بڑی کمی کر دی گئی