حجاج کے لیے کرائے کی مد میں 50 ڈالر کی کمی
لاہور( این این آئی)وزرات مذہبی امور حج 2025 کو سستا کرنے کے لیے کوشاں ہے اور اس سلسلے میں اسے پہلی کامیابی مل گئی ہے جس میں اس نے حجاج کے لیے کرائے کی مد میں 50ڈالر کی کمی کرالی ہے۔وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے بتایا کہ حجاج کرام کو اب فضائی سفر پر… Continue 23reading حجاج کے لیے کرائے کی مد میں 50 ڈالر کی کمی