سرکاری گوداموں سے گندم کی ایک لاکھ 70ہزار سے زائد بوریاں غائب
کراچی (این این آئی)سندھ کے سرکاری گوداموں سے گندم کی ایک لاکھ 70ہزار سے زائد بوریاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے، محکمہ خوراک سندھ نے 4 فوڈ سپروائزرز کو گندم کی بوریاں غائب کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ کے سر کاری گوداموں سے گندم کی ایک لاکھ 70ہزار… Continue 23reading سرکاری گوداموں سے گندم کی ایک لاکھ 70ہزار سے زائد بوریاں غائب