ملک بھر میں کل چھٹی،سرکاری ملازمین،طلباءوطالبات کی موجیں لگ گئیں ، سرکاری نوٹیفکیشن جاری،
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے 5 فروری 2025 بروز بدھ کو ملک بھر میں یومِ کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کیا، جس کے مطابق تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اس دن کو کشمیر… Continue 23reading ملک بھر میں کل چھٹی،سرکاری ملازمین،طلباءوطالبات کی موجیں لگ گئیں ، سرکاری نوٹیفکیشن جاری،