راجن پور میں مسافر بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد زخمی
راجن پور (نیوز ڈیسک)انڈس ہائی وے پر شمس آباد کے قریب کراچی سے سوات جانے والی مسافر بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی سے سوات جانے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث راجن پور میں انڈس ہائی وے پر شمس آباد کے قریب الٹ گئی جس کے… Continue 23reading راجن پور میں مسافر بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد زخمی