ریکارڈ حج درخواستوں سے حکومت کو 70 ارب روپے وصول
کراچی (نیوز ڈیسک)سرکاری حج اسکیم کے تحت ریکارڈحج درخواستیں موصول ہوئیں ہیں، سرکاری اکاؤنٹ میں 70ارب روپے جمع ہوگئے جس پرحکومت کو کروڑوں روپے منافع حاصل ہوگا، گروپ ا رگنائزرز اور مختلف طبقہ فکرسے تعلق رکھنے والی شخصیات نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ قرعہ اندازی کے عمل کوشفاف بنایاجائے۔ذرائع کے مطابق سرکاری حج اسکیم… Continue 23reading ریکارڈ حج درخواستوں سے حکومت کو 70 ارب روپے وصول