پنجاب کے دیہی علاقوں میں نئے ڈاکٹرزکی ڈیوٹی لازمی قرار، نئی پالیسی کی منظوری
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری میڈیکل کالجز سے فارغ التحصیل طلبہ کیلئے دیہاتی علاقوں میں ڈیوٹی کرنا لامی قرار دے دیا گیا ، ایک خبر کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب میں سرکاری میڈیکل کالجز سے متعلق نئی پالیسی کی منظوری دی ہے جس کے مطابق سرکاری کالجز میں داخلے کے وقت طلبہ… Continue 23reading پنجاب کے دیہی علاقوں میں نئے ڈاکٹرزکی ڈیوٹی لازمی قرار، نئی پالیسی کی منظوری