10 دنوں میں پی آئی اے کی 30 پروازیں منسوخ
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی 29 جولائی سے 7 اگست کے دوران 30 مقامی اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ ہوئیں۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 29 جولائی کو 4 پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ انتظامیہ نے اُسی دن لاہور-دمام-لاہور کیلئے A-320 طیارےکے بجائے B-777 استعمال کیا، جس… Continue 23reading 10 دنوں میں پی آئی اے کی 30 پروازیں منسوخ