پیپلز پارٹی کے اجلاس میں صوبائی صدر پنجاب منظور وٹو کوہٹانے کا مطالبہ
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی زیر صدارت اسلام آباد میں جاری پہلے پیپلز پارٹی پنجاب کے اجلاس میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ، فیصل آباد ڈویژن کے رہنماﺅں نے شکایات کے انبار لگاتے ہوئے صوبائی صدر منظور وٹو کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا ، نجی ٹی وی کے ذرائع… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے اجلاس میں صوبائی صدر پنجاب منظور وٹو کوہٹانے کا مطالبہ