سینئرحکومتی شخصیت کیخلاف70 کروڑ روپے ’’زرمبادلہ‘‘ وصول کرنے کی تحقیقات شروع
اسلام آبا(نیوزڈیسک) کاروباری حضرات ہی ملکی زرمبادلہ میں ’’اضافہ‘‘ نہیں کر رہے بلکہ بعض حکومتی شخصیات بھی اس کار خیر میں حصہ لے رہی ہیں۔ یہ حکومتی شخصیات کوئی اور نہیں بلکہ وزیرمملکت کے عہدے کے برابر ایک سینئر حکومتی شخصیت ہیں جو خاندان کے چند افراد سمیت 70کروڑ روپے ’’زرمبادلہ‘‘ حاصل کرنے پر نیب… Continue 23reading سینئرحکومتی شخصیت کیخلاف70 کروڑ روپے ’’زرمبادلہ‘‘ وصول کرنے کی تحقیقات شروع