آج بھی نیشنل ایکشن پلان پر صحیح عملدرآمد کیا جائے، تو پی ایم ایل (ن) کی قیادت اور رہنماءدہشتگردوں کی معاونت پر جیل جائیں گے،شرجیل انعام میمن
کراچی(نیوزڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شرجیل انعام میمن نے پنجاب کے صوبائی وزیر رانا ثناءاللہ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں کا سربراہ اور پنجاب کا صوبائی وزیر رانا ثناءاللہ اور پاکستان مسلم لیگ (نواز) (پی ایم ایل (ن) نے پنجاب سمیت ملک بھر میں دہشتگردوں… Continue 23reading آج بھی نیشنل ایکشن پلان پر صحیح عملدرآمد کیا جائے، تو پی ایم ایل (ن) کی قیادت اور رہنماءدہشتگردوں کی معاونت پر جیل جائیں گے،شرجیل انعام میمن