کراچی ‘ رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، 111 ملزمان گرفتار
کراچی (نیوز ڈیسک ) رینجرز اور پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 111 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والے ملزمان میں ٹارگٹ کلرز، بھتہ خور، اشتہاری ملزمان سمیت کالعدم تنظیموں کے کارندے شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و دستی بم بھی برآمد ہوئے ہیں۔ ملزمان میں کچھ… Continue 23reading کراچی ‘ رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، 111 ملزمان گرفتار