این اے 122میں انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد شریف برادران خاموش مہم چلا رہے ہیں‘ تحریک انصاف
لاہور ( نیوزڈیسک) وزیراعظم کی طرف سے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے میڈیاسے بات چیت سے تحریک انصاف پریشان ہوگئی اوراس کوخاموش مہم کانام دے دیا۔وزیر اعظم نواز شریف کے اورنج لائن ٹرین اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے میڈیا سے بات چیت پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ این… Continue 23reading این اے 122میں انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد شریف برادران خاموش مہم چلا رہے ہیں‘ تحریک انصاف