رانا ثناءاللہ اورعابدشیرعلی میں پھرٹھن گئی
فیصل آباد (نیوزڈیسک)صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں کسی ایک گروپ میں ہمت نہیں کہ وہ فیصل آباد کامیئر بنائے جبکہ وزیر مملکت عابد شیرعلی نے کہاہے کہ فیصل آباد کامیئر وہی بنے گا جس مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت منتخب کرے گی۔نجی ٹی و ی سے گفتگو… Continue 23reading رانا ثناءاللہ اورعابدشیرعلی میں پھرٹھن گئی