پی ٹی آئی کے ایم پی اے ناصر چیمہ کوعدالت نے جیل بھیج دیا
گجرانوالہ(نیوزڈیسک)گجرانوالہ میں عدالت نے تحریک انصاف کے ایم پی اے ناصر چیمہ کو 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ،ناصر چیمہ پر سیاسی مخالفین پر فائرنگ کرنے اور دھمکیاں دینے کا الزام ہے۔تھانہ احمدنگر پولیس نے رکن پنجاب اسمبلی ناصر چیمہ کو گرفتار کر کے سول جج کی عدالت… Continue 23reading پی ٹی آئی کے ایم پی اے ناصر چیمہ کوعدالت نے جیل بھیج دیا