سندھ حکومت نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر فوج طلب کرلی
کراچی(نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں کراچی میں پولنگ کے لیے فوج طلب کرلی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر فوج طلب کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق شہر میں پولنگ کے روز پاک فوج کی 20 کمپنیاں… Continue 23reading سندھ حکومت نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر فوج طلب کرلی