لودھراں ضمنی الیکشن ،جہانگیرترین نے نتائج سے قبل ہی بڑااعلان کردیا
لودھراں(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے لودھراں سے رہنما جہانگیرترین کا کہنا ہے کہ این اے 154 کے انتخاب کا جو بھی نتیجہ آیا وہ قبول کروں گا۔اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ صرف فوج پر اعتماد ہے، آج فوج ہے تو اسی لیے اچھی پولنگ… Continue 23reading لودھراں ضمنی الیکشن ،جہانگیرترین نے نتائج سے قبل ہی بڑااعلان کردیا