ایم کیو ایم کا نیٹ ورک،رئیس مما،منظور لمبا،نائن زیروکے سیکیورٹی انچارج کے حیرت انگیز انکشافات نے کھلبلی مچادی
کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم کا نیٹ ورک،رئیس مما،منظور لمبا،نائن زیروکے سیکیورٹی انچارج کے حیرت انگیز انکشافات نے کھلبلی مچادی،کراچی پولیس کی تحویل میں تفتیش کے دوران ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروکے سیکورٹی انچارج منہاج قاضی کے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔منہاج قاضی کے مطابق ایم کیو ایم نے کراچی میں چائنہ کٹنگ… Continue 23reading ایم کیو ایم کا نیٹ ورک،رئیس مما،منظور لمبا،نائن زیروکے سیکیورٹی انچارج کے حیرت انگیز انکشافات نے کھلبلی مچادی







































