اہم ترین سیاسی شخصیات کی گرفتاریوں کی تیاریاں،کھلبلی مچ گئی
کراچی(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) نے اومنی گروپ کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ اومنی گروپ کو دیئے جانے والے ٹریکٹرز کی تیاری کے ٹھیکوں کا ریکارڈ ضبط کرلیا گیا ہے ۔دوسری جانب نیب نے سندھ کے سابق وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کی گرفتاری کے لیے… Continue 23reading اہم ترین سیاسی شخصیات کی گرفتاریوں کی تیاریاں،کھلبلی مچ گئی