عمران خان نے سکھر کا دورہ پارٹی رہنماؤں میں اختلافات کے باعث منسوخ کیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے سکھر کا دورہ پارٹی رہنماؤں میں اختلافات کے باعث منسوخ کیا ۔یاد رہے کہ عمران خان نے تحریک انصاف کی کرپشن مکاؤ ملک بچاو مہم کے سلسلے میں 30 اپریل کو سکھر کا دورہ کرنا تھا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ… Continue 23reading عمران خان نے سکھر کا دورہ پارٹی رہنماؤں میں اختلافات کے باعث منسوخ کیا