لڑکی کو زندہ جلائے جانے کا واقعہ،پولیس کی بڑی ناکامی سامنے آگئی
ایبٹ آباد(نیوزڈیسک)اندوہناک واقعے میں عنبرین کو ایک گاڑی میں باندھ کر جلا دیا گیا، ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود پولیس قاتلوں کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے، پچیس سے زائد مشتبہ افراد کی گرفتاری کے باوجود اصل قاتل آزادانہ گھوم رہے ہیں۔۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈونگا گلی کی حدود میں واقع گاؤں مکول… Continue 23reading لڑکی کو زندہ جلائے جانے کا واقعہ،پولیس کی بڑی ناکامی سامنے آگئی