حکومت کا دہشت گردوں کیخلاف بڑا اقدام،اہم ترین سیاسی جماعت نے مکمل حمایت کافیصلہ کرلیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے معاشرے سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان کی مکمل حمایت کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ بدھ کو پارٹی کے ذرائع نے بتا یا کہ یہ فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہونے… Continue 23reading حکومت کا دہشت گردوں کیخلاف بڑا اقدام،اہم ترین سیاسی جماعت نے مکمل حمایت کافیصلہ کرلیا











































