ایان علی آج اگر کمرہ عدالت میں موجود ہوتیں تو آپ کی بات سن کر بے ہوش ہو جاتیں، سپریم کور کے جج نے ایسا کس کو اور کیوں کہا ؟ دلچسپ انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے کرنسی سمگلنگ میں ملوث ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری کیخلاف دائر اپپل پر27 جولائی تک وارنٹ گرفتاری معطل کر دئیے جبکہ سیکرٹری داخلہ، ایس ایچ او تھانہ وارث خان اورعلاقہ مجسٹریٹ راولپنڈی کو نوٹسز جاری کر تے ہوئے کیس کی مزید سماعت ملتوی کردی۔ جمعہ کوجسٹس اعجاز… Continue 23reading ایان علی آج اگر کمرہ عدالت میں موجود ہوتیں تو آپ کی بات سن کر بے ہوش ہو جاتیں، سپریم کور کے جج نے ایسا کس کو اور کیوں کہا ؟ دلچسپ انکشاف