افغانستان میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے ہیلی کاپٹر کا عملہ بازیاب کرا لیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں ہنگامی لینڈنگ کے بعد تحویل میں لئے گئے پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر عملے کو افغانستان سے بازیاب کرالیا گیا ہے۔بازیاب کرایا گیا ہیلی کاپٹرعملہ پاکستان پہنچا دیا گیا ہے۔پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر نے 4 اگست کو افغانستان کے صوبے لوگر میں ہنگامی لینڈنگ کی تھی ۔ہنگامی لینڈنگ… Continue 23reading افغانستان میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے ہیلی کاپٹر کا عملہ بازیاب کرا لیا گیا